ابنا: الجویرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ذرائع ابلاغ نے افغانستان کے مشرق میں نیٹو کے فضائی حملے میں 13 افغان شہریوں کے ہلاک ہونے کی خبـر دی ہے۔الجزیرہ نے اس خبر کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں پیش کی۔ امریکہ اور نیٹو طالبان اور القاعدہ کے بہانے سےمسلسل افغان شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169