ابنا: سیکریٹری الیکشن کمیشن آزاد کشمیر محمدیونس نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو کراچی میں ایل اے 30 اور ایل اے 36 پربیس جولائی کوپولنگ کے روز فوج تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔اپنے خط میں سیکریٹر ی نے کہا ہے کہ 26 جون کو آزادکشمیر کے عام انتخابات کے موقع پرپنجاب ، بلوچستان اور سندھ میں حکومتی اور اپوزیشن سیاسی جماعتوں میں تصادم ہوا جس کی وجہ سے اب شفاف انتخاب کے لئے 20 جولائی کو کراچی میں پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی تعیناتی ضروری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169