5 جولائی 2011 - 19:30

لاہور…ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک مرتبہ پھر بڑھ کر چار ہزار سات سو انتیس میگا واٹ ہو گیا ہے، جس سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا۔

ابنا: بجلی کی طلب اور پیداوار میں فرق بڑھنے سے شہروں میں دس سے بارہ گھنٹے جبکہ دیہات میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ بجلی کی بندش نے شدید گرمی میں لوگوں کا جینا محال کر رکھا ہے۔ نا صرف گھریلو سرگرمیاں بلکہ کاروبار بھی بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ادھر پیپکو ترجمان کا کہنا ہے کہ گیس اور تیل کی قلت بڑھنے سے متعدد پاور پاوٴسز کی پیداواری صلاحیت کم ہو گئی۔ ترجمان کے مطابق بجلی کے بحران کے باوجود کے ای ایس سی کو سات سو دس میگا واٹ فراہم کئے جار ہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169 

دنیاکےانصاف پسندوں کامطالبہ: ہائی کمشنر ہیومین رائٹس فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بحرین روانہ کرےCLICK