ابنا: جکارتہ سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی پارلمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نے اپنی وزارت خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں امریکہ کی پابندیاں خاطر میں نہ لائے۔ انڈونیشی پارلیمنٹ کے اراکین نے وزارت خارجہ سے کہا ہے کہ وہ ایران انڈونشیا کی دوستی کوتیزی سے آگے بڑھائے کیونکہ انڈونیشیا ایران سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169