ابنا: لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہوا، ذرائع کے مطابق چند نامعلوم افراد نے پیر کوہ گیس فیلڈ میں گیس کنواں نمبر 15سے پلانٹ کو جانے والی گیس پائپ لائن کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا جو کہ زوردار دھماکیسے پھٹ گیا، دھماکے کے نتیجے میں گیس کنوئیں سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی، علاقہ لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی، مزید تحقیقات جاری ہے، او جی ڈی سی حکام کے مطابق سکیورٹی کلئرنس ملنے کے بعد متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز