2 جولائی 2011 - 19:30

ایک صہیونی صحافی نے کہا ہے کہ اسرائيل غزہ کے لئے بین الاقوامی کارواں آزادی دو کے خلاف نفسیاتی جنگ میں ناکام ہوچکا ہے۔

ابنا: آساف جیوین نے آج صہیونی اخبار یدیعوت احرونوت میں ایک کالم لکھا ہے جس میں اعتراف کیا ہے کہ آزادی دو کاروان کا اہتمام کرنےوالے اسرائيل کو الگ تھلگ کرنےمیں کامیاب ہو چکے ہیں۔ اس اسرائيلی صحافی نے لکھا ہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ یہ کاروان غزہ کی طرف چلے گا یا نہیں؟ لیکن اس کاروان نے اپنے اہداف حاصل کر لئے ہیں۔ یاد رہے کاروان آزادی دو اس وقت یورپ کے ایک ملک میں لنگر انداز ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت