1 جولائی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن محمد کرمی راد نے کہا ہےکہ تہران کی اسٹریٹیجی دفاعی ہے۔

ابنا: محمد کرمی راد نے آج فارس نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ایران دفاعی اسٹریٹیجی پریقین رکھتا ہے اور ترقی یافتہ اور جدید ترین ہتھیاروں کو ڈیٹرینٹ اور دفاع کا باعث سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ایران پر حملہ کیا تو ایران بھی نہایت شدید جواب دے گا۔انہوں نے کہا کہ دنیا جانتی ہےکہ ایران علاقے میں میزائیلی طاقت شمارہوتاہے اور ایران ہرطرح کے خطرے کامقابلہ کرنے کےلئے تیارہے۔ انہوں نے کہا کہ سپاہ پاسداران کی پیغمبر اعظم چھ فوجی مشقیں علاقے کےلئے امن و صلح کا پیغام رکھتی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت