ابنا: پاکستان کے علاقے بلوچستان کے ضلع لورا لائی میں نامعلوم افراد نے سوئٹزرلینڈ کے دو شہریوں کو اغواء کرلیا ہے۔ بلوچستان کے حکام کے مطابق ایک گاڑی میں سوار تین نامعلوم مسلح افراد نے سوئس جوڑے کو لورا لائی سے اغواء کر کے لیے گئے ہیں۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کی دی گئی ہے اور مختلف مقامات پر ناکے لگا دیئے گئے ہیں تاہم ابھی تک سوئیس جوڑے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے اور نہ ہی کسی نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سوئس جوڑا صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان سے بلوچستان میں داخل ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز