ابنا: عرب نیوز نے ذرائع سے بتایا ہے کہ پاکستان میں امریکا کی موجودگی کے خلاف مقامی دباوٴ کے باعث واشنگٹن نے اپنے جاسوس طیاروں کے اڈوں کوپاکستان سے افغانستان منتقل کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ جہاں سے ڈرون آپریشن کیا جائے گا۔پاکستان کے وزیردفاع چوہدری احمد مختارنے جمعرات کواسلام آباد میں صحافیوں کوبتایا کہ پاکستان نے امریکا سے کہہ دیا ہے کہ وہ شمسی ایربیس کو ڈرون حملوں کے لیے استعمال نہیں کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق سی آئی اے اوردیگر ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کیخلاف جاسوس طیاروں کے حملے افغانستان کے اڈوں سے کیے جارہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز