1 جولائی 2011 - 19:30

لاہور…لاہور کے لٹن روڈ پر معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا ہے ،دھماکا کریکر کا تھا جس سے کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، دھماکا لٹن روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ کے سامنے ہوا۔

ابنا: پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ایس پی سول لائنز عمر سعید کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت