اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کل خلیفی بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا تاہم عوام نے آج کے مظاہروں کے ذریعے خلیفیوں کے وعدوں کو مسترد کیا اور خلیفیوں نے بھی عوام دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے ثابت کیا کہ ان کے تمام وعدے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔ دوسری طرف سے بحرین کی تمام جماعتوں اور انقلابی حلقوں نے اعلان کیا کہ مقدرات کا تعین کے عنوان کے تحت منعقد ہونے والے مظاہرے کل بروز جمعہ بھی جاری رہیں گے۔ یہاں آج جمعرات کی شام ہونے والے مظاہروں کی بعض تصویریں قارئین اور صارفین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں:












..........
/110