ابنا: یونانی حکومت کی جانب سے مالی بچت کے نئے منصوبے پر ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔مزدور یونیئنز کی جانب سے ہڑتال کی کال کو آج دوسرا روز ہے۔گزشتہ رات ہونے والے ہنگاموں کے بعدایتھنز میں ہر جانب مظاہرین کا نشانہ بننے والی عمارتیں اور سازو سامان نظر آتاہے۔یہاں صبح ہوتے ہی کچرے سے بھری سڑکوں کی صفائی کی گئی۔شہریوں کے احتجاج کی وجہ حکومتی پالیسیاں ہیں۔جنہیں اب مزید ٹیکس کا بوجھ برداشت کرنا ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز