ابنا: سائٹ ایریا کوٹری خدا کی بستی میں کالعدم دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کے ناسبی وہابی یذیدی درندوں نے شیعہ علماء کونسل کے ایک اہم رکن کے گھر پر رات کو دو بجے بھاری اسلحہ سے حملہ کر دیا ،تاہم علاقے میں شیعہ عمائدین نے دہشتگرد وہابی درندوں کو منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجہ میں دو ناصبی وہابی دہشت گرد اپنے آباء واجداد کی طرح میدان سے فرار کر گئے جبکہ ایک ناصبی وہابی دہشت گرد گرفتار ہو گیا جسے بعد ازاں پولیس کی حراست میں دے دیا گیا۔دوسری جانب تازہ ترین موصولہ اطلاعات کے مطابق کوٹری پولیس نے گرفتار ناصبی وہابی دہشت گرد کو رہا کرنے کے لئے سر گرمی شروع کر کھی ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کے اندر شدید غم غصہ پایا جاتا ہے ،تاہم شیعہ علماء کونسل پاکستان ،جعفریہ الائنس پاکستان ،مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤںنے حکومت سندھ پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم دہشتگرد گروہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور قرار واقعی سزا دی جائے ۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھی ناصبی وہابی دہشت گردوں نے رات گئے شیعہ عقائد کے خلاف وال چاکنگ کی تھی جس کی روک تھام کے واقع پر کالعدم دہشت گرد گرو ہ سپاہ صحابہ کے ناصبی وہابی دہشت گردوںنے شیعہ عمائدین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا ،تاہم اس واقعہ میں بھی پولیس کا کردار مشکوک رہا تھا جس پر شیعہ عمائدین میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز