27 جون 2011 - 19:30

کراچی...متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیااور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ابنا: ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان گفتگو ایک گھنٹہ جاری رہی مولانا فضل الرحمان نے الطاف حسین کو اپوزیشن میں بیٹھنے پر مبارکباد پیش کی ،دونوں رہ نماوٴں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے موثر کردار ادا کرنے کا عزم کا اعادہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت