ابنا: ذرائع کے مطابق شاکر اللہ شمالی وزیرستان کے ہیڈ کواٹر میرانشاہ میں ایشاء چیک پوسٹ کے قریب سے گزر رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ شاکر اللہ شاکر تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر اور تحریک کے فدائیان اسلام ونگ کا ترجمان تھا۔ شاکر اللہ اپنے ونگ میں خود کش حملہ آوروں کو بھی کنٹرول کرتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز