26 جون 2011 - 19:30

جنگی جرائم سے متعلق عالمی عدالت نے لیبیا کے ڈکٹیٹررہنما معمر قذافی کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔

ابنا: جنگی جرائم سے متعلق عالمی عدالت نے لیبیا کے ڈکٹیٹررہنما معمر قذافی کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ وکیلِ استغاثہ نے جنگی جرائم کی عالمی عدالت سے استدعا کی ہے کہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام اور لیبیا کی انٹیلیجنس کے سربراہ عبداللہ سنوسی کے بھی وارنٹ جاری کیے جائیں۔معمر قذافی اور لیبیا کے انقلابیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے قذافی اور نیٹو کے فوجی لیبیا میں جنگي جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت