25 جون 2011 - 19:30

کوئٹہ ہزارہ یوتھ کونسل علمدارروڈ کوئٹہ کو بیان میں‌ ہزارگنجی میں زائرین کی بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ شہر میں بعض مخصوص مقامات پر تسلسل سے دہشت گردی کے واقعات ہورہے ہیں.

ابنا: آج تک کسی بھی واقعے کے مجرموں‌کو گرفتار نہیں کہا جاسکا سیکورٹی فورسز پر اربوں روپے خرچ کرنے کےباوجود کوئٹہ شہر میں‌ معصوم شہریوں کا قتل عام جاری ہے بیان میں‌ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنائی جائے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت