24 جون 2011 - 19:30

اسلام آباد (آئی این پی) امریکا نے پاکستان کو 30جون تک اتحادی سپورٹ فنڈکی رقم جاری کرنے سے انکارکردیا ۔

ابنا:  امریکا نے 30جون سے قبل پاکستان کواتحادی سپورٹ فنڈکی مد میں350سے 500ملین ڈالر جاری کرنا تھے۔ پاکستان نے اس رقم کے اجرا کے لیے سفارتخانے سے جب رابطہ کیا تو جواب دیاگیاکہ 30جون تک پاکستان کو اتحادی سپورٹ فنڈکی رقم جاری نہیں ہوسکتی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت