ابنا: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سیل فون سے ملنے والی معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ اسامہ نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کی حمایت کیلئے ایک کالعدم شدت پسند تنظیم کو استعمال کیا۔ سینیئر امریکی حکام نے اگرچہ شدت پسند گروپ کے کمانڈرز کے نام نہیں بتائے تاہم دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان شدت پسند کمانڈرز نے پاکستانی انٹیلی جنس حکام کو کالز کیں۔امریکی حکام کے مطابق یہ ضروری نہیں کہ سیل فون سے ہونیوالے رابطے اْسامہ کی حفاظت سے ہی جڑے ہوں اور یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ پاکستانی انٹیلی جنس ادارے نے اْسامہ کی حفاظت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز