ابنا: بھارتی سیکریٹری خارجہ نروپماراوٴ نے دفترخارجہ اسلام آباد میں پاکستانی ہم منصب سے ملاقات سے قبل وزیرمملکت حناربانی کھر سے ملاقات کی، ملاقات میں وزرائے خارجہ مذاکرات کیلیے حناربانی کھر کے آئندہ ماہ کے مجوزہ دورہ نئی دہلی کے امور پرگفت گو ہوئی ، اس کے بعد پاک بھارت خارجہ سیکریٹریز کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات شروع ہو گئے ، ذرائع کے مطابق آج صبح کے سیشن میں جموں اور کشمیر کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دوستانہ وفود کے تبادلے پر بات چیت جاری ہے ، مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز