ابنا: صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد نے آج مشرق وسطی کے سب سے بڑے فلٹریشن پلانٹ کی افتتاحی تقریب میں یہ بات بیان کرتے ہوئے کہ ایران کی تعمیر ایک انقلابی اور اعتقادی کام ہے کہا کہ دنیا میں تبدیلی کا اصلی نقطہ ایران کو بنانا اور ایک ترقی پسند ملک کا اعلی نمونہ پیش کرنا ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ ملت ایران عالمی تعلقات میں ہمیشہ مؤثر اور فیصلہ کن رہی ہے لیکن انسان کے دشمن ایران کو بنانے کے مخالف ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ ایران آباد اور تعمیر ہو۔ انہوں نے کہا کہ بہترین اور عظیم ترین جاوداں کام ایران کو تعمیر اور آباد کرنے کی کوشش کرنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز