ابنا: لیبیا میں نو فلائی زون پر عملدآمد سے متعلق نیٹو کے فضائی مشن کو جاری رکھنے پر یورپی اتحادیوں میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔اٹلی نے لیبیا میں جنگیکارروائیاں روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے جب کہ برطانیہ میں لیبیائی مشن پر اخراجات کے حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔برطانیہ میں سرکاری ذرائع کے مطابق لیبیا میں برطانوی مشن پر اب تک پچیس کروڑ پونڈ خرچ ہو چکے ہیں۔برطانوی حکومت اور برطانویفوجی رہنماؤںکے درمیانلیبیا میں فوجی آپریشن کے حوالے سے اختلافات کی بھی اطلاعات ہیں۔برطانوی ایئرفورس کے نائب سربراہ سر سائمن برینٹ کے مطابق برطانویفوجی اہلکاروں کے حوصلے پست ہوچکےہیںدوسری جانب اطالوی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ لیبیا میں جنگی کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں تاکہ جنگ سے متاثرہ ملک میں امدادی سرگرمیاں شروع کی جا سکیں۔امریکہ اور نیٹو لیبیا کے تیل کی لالچ میں عام شہریوں کو اپنی بربریت کا نشانہ بنا رہے ہیں ورنہ قذافی تو خود ان کا اپنا آدمی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز