ابنا: طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے صدراومابا کاامریکی فوجی انخلا کا اعلان صرف علامتی ہے۔اعلان کے مطابق اس سال صرف 10 ہزار فوجی افغانستان سے نکالے جائیں گے،جو جنگ سے تھکنے والی انٹرنیشنل کمیونٹی اور امریکی عوام کے لیے تسلی بخش نہیں، طالبان ترجمان کی جانب سے جاری بیان میڈیاکو موصول ہواجس میں امریکا پر الزام لگایاگیاکہ امریکااپنی قوم کومسلسل غلط امیدیں اوربیبنیاد فتح دکھاتے ہوئے جنگ کے خاتمے کا ذکر کرتے ہیں۔طالبان کاکہناہے افغان مسئلے کا حل غیرملکی فوجیوں کے فورا انخلا میں ہے اور جب تک یہ نہیں ہوگا،،دن بدن ان کی مسلح جنگ بڑھتی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز