21 جون 2011 - 19:30

ایک امریکی مبصر ایلن رولینڈ نے کہا ہے کہ ہرروز کم از کم اٹھارہ سابق فوجی نفسیاتی مسائل کی بناپر خود کشی کررہےہیں۔

ابنا:  امریکی فوجی جنگوں کی وجہ سے شدید نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں۔ ایلن رولینڈ نے پریس ٹی وی سے گفتگومیں کہا کہ امریکہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ کے چالیس فیصد سابق فوجی بری طرح سے نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خودکشی کرنےوالے امریکی فوجیوں کی تعداد روزبروز بڑھ رہی ہے اور نفسیاتی امراض فوجیوں کی خود کشی کا سب سے بڑا سبب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت