21 جون 2011 - 19:30

لاہور…شدید گرمی میں بجلی کی بندش نے شہریوں کا برا حال کر دیا۔ تمام تر دعووٴں کے باوجود پیپکو بجلی کے بحران پر قابو نہیں پا سکی۔

ابنا: تھرمل پاور پلانٹس بند ہونے سے بجلی کی پیداوار اور طلب میں فرق تین ہزار ایک سو گیارہ میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے۔شارٹ فال میں اضافے کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ شہروں میں دس گھنٹے جبکہ دیہات میں سولہ گھنٹے تک بجلی بند رہتی ہے۔ لوڈشیڈنگ کے باعث لاہور کے اکثر علاقوں میں لوگ پانی سے محروم ہیں۔ پیپکو کے مطابق بجلی کی پیداوار چودہ ہزار دو سو ستتر میگا واٹ اور طلب سترہ ہزار تین سو اٹھاسی میگا واٹ ہے۔ ہائیڈل پیداوار پانچ ہزار چوراسی جبکہ تھرمل دو ہزار اکاون میگا واٹ ہے۔ پیپکو کو آئی پی پیز سے سات ہزار سترہ میگا واٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے۔ کے ای ایس ای کو روزانہ 700 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت