20 جون 2011 - 19:30

فرانسيسی مسلمانوں كی شوریٰ كے سربراہ محمد موسوی نے كہا ہے كہ یہ شورٰی ايك يورپی ملك میں اسلامی ثقافت كی نمائندہ ہے ۔

ابنا: اطلاع رساں ويب سایٹ «atlasinfo» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ محمد موسوی كو فرانس كے مسلمانوں كی شوریٰ كی جانب سے ايك مرتبہ پھر اس اسلامی ادارے كی سربراہی كے لیے مقرر كر ديا گيا ہے ۔ انہوں نے اپنا دوبارہ انتخاب عمل میں آنے كے بعد شوریٰ كے اراكين سے بات چيت كرتے ہوئے كہا : یہ شوریٰ صرف فرانس كے مسلمانوں كی نمائندہ نہیں ہے بلكہ اس ملك میں اسلامی ثقافت كی نمائندہ ہے ۔ انہوں نے مزيد كہا : یہ شوریٰ فرانس میں مقيم مختلف ممالك كے مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ اس لیے اس شوریٰ كی درخواستیں ، سرگرمياں اور مطالبات فرانس كے تمام مسلمانوں كے مطالبات محسوب ہوں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت