20 جون 2011 - 19:30

عدالتی استثناء كے خلاف جدو جہد كرنے والے بين الاقوامی ادارے كے سربراہ می الخنساء نے کہا ہے کہ بعض عرب حکام گروپ كی جانب سے ہیگ كی بين الاقوامی عدالت میں آل خليفہ حكومت ذمہ دار حکام كے خلاف مقدمے كی سماعت میں ركاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

ابنا: می الخنساء نے اس بارے كہا: بعض عرب حکمران، جو اپنے اپنے ممالک پر آمریت جماکر مسلط ہوئے ہيں، آل خليفہ حكومت كے ظالم حكام كے خلاف ہیگ میں پٹیشن دائر کرنے کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ می الخنساء نے واضح كيا: آل خليفہ حكومت كے خلاف مقدمے میں ۲۵۰ افراد کو كو بحرينی عوام كے خلاف غير انسانی اقدامات كرنے کے ملزمان کے طور پر نامزد كيا گيا ہے جن میں بحرين كا بادشاہ حمد بن عيسی آل خليفہ سر فہرست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت