ابنا: امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے حسین حقانی نے کہاکہ ایمن الظواہری کی گرفتاری کے سلسلے میں پاکستان اور امریکا مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کسی بھی اطلاع پر مشترکا آپریشن کیا جائے گا۔ ایک سوال پرانھوں نے سی آئی اے کواسامہ نیٹ ورک کی نشاندہی کرنے والے پانچ مخبروں سمیت تیس افراد کو حراست میں لیے جانے کا دفاع کیا اور کہا کہ ان سے تفتیش کی جارہی ہے۔ان میں سے کسی کوسزا نہیں دی گئی۔ بنیادی طور پر ایبٹ آبادآپریشن سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کیلیے انھیں حراست میں لیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز