18 جون 2011 - 19:30

تيونس كی اسلامی تحريك نے صہیونی ریاست كے ساتھ معمول كی سطح كے روابط كی سختی سے مخالفت كی ہے ۔

ابنا: تيونس كی اسلامی تحريك كے دفتر كے ركن سمير ديلو نے ۱۶ جون بروز جمعرات كو ايك تقرير كے دوران كہا ، تيونس كے سب عوام صہیونی ریاست كے ساتھ تعلقات كو معمول كی سطح پر لانے كے مخالف ہیں ۔

انہوں نے مزيد كہا ؛بعض لوگ حكومتی اداروں میں اثر و رسوخ جمانے كے بعد تيونس كے عوام كی شان و منزلت كے برخلاف صہیونيوں كے ساتھ معمول كی سطح پر تعلقات قائم كرنے كا مطالبہ كر رہے ہیں جو كہ انتہائی شرمناك ہے ۔

انہوں نے اس امر كی وضاحت كی ہے كہ صہیونی ریاست كے ساتھ معمول كی سطح كے تعلقات قائم كرنا تيونس كے اسلامی انقلاب كے اہداف كے ساتھ سازگار نہیں ہے۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت