ابنا: ڈیرہ اسماعیل خان میں عید گاہ کے قریب فقیر حسین قبرستان کے سامنے گھات لگائے ہوئے ناصبی وہابی یذیدی صفت دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شیعہ نوجوان محمد عمران کو شہید کر دیا۔عینی شاہدین کاکہنا ہے تیس سالہ محمد عمران گذشتہ شب ہی جیل سے جھوٹے مقدمے سے رہائی پانے کے بعد گھر پہنچا تھا جس کے بعد وہ کسی کام سے گھر سے باہر نکلا تو پہلے سے گھات لگائے ہوئے کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کے ناصبی،وہابی یذیدی درندوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں گولیوں کی بوچھاڑ کر دی ،جس کے بعد محمد عمران موقع پر ہی شہید ہو گئے ،واضح رہے کہ شہید محمد عمران کے سر اور سینہ میں گولیاں لگی ہیں جس کی وجہ سے وہ موقع پر شہید ہو گئے،جبکہ ان کے ہمراہ ان کے بھتیجے عاقب علی شدید ذخمی ہیں۔شہید کے جسد خاکی کو کوٹلی امام حسین علیہ السلام میں تجہیز و تکفین کے لئے پہنچا دیا گیا جس کے بعد شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور لبیک یاحسین علیہ السلام کے فلک شگاف نعروں کی گونج میں تدفین کر دی گئی۔یہ بات یاد رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان جو کہ گذشتہ نصف صدی سے کالعدم دہشتگرد تنظیموں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوں کی پناہ گا ہ اور جنت بنا ہوا ہے اب تک سینکڑوں شیعیان حیدر کرار علیہ السلام ناصبی وہابی دہشت گردوں کی دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں جس کے نتیجہ میں سینکڑوں شہید اور ہزاروں ذخمی ہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز