ابنا: ذرائع کے مطابق لبنان کی فوجی عدالت نے برگیڈیئر منصور دیاب کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون اور لبنانی فوج کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کے جرم میں 20 سال قید اور اس کی نیشنلٹی باطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ 2009 کے بعد لبنان نے اسرائیل جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے 100 سے زآئد اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کیاہے جن میں سے 6 جاسوسوں کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز