ابنا: اطلاعات کے مطابق دھماکا بسم اللہ چوک پر کیا گیا جس کا نشانہ ایف سی اہلکار تھے۔ دھماکے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 4ایف سی اہلکاروں سمیت14افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت ایف سی اہلکاروں کی گاڑی وہاں سے گذر رہی تھی جسے نشانہ بنایا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز