ابنا: پیرس کے نو احی علا قے سے تعلق رکھنے والی Hind اور Najetنا می خواتین کو مئی میں بر قعے پر پابندی کے خلاف ہو نے والی ایک ریلی سے گر فتا ر کیا گیا تھا۔ اکتیس سالہ Hind جب اپنے مقدمے کی سما عت کے لیے عدالت پہنچیں تو انہیں چہرے سے نقا ب ہٹا نے کے لیے کہا گیا تاہم جب انہوں نے ایسا کر نے سے انکار کر دیا تو انہیں کمرہ عدا لت میں داخلے اور جج کے سامنے پیش ہو نے سے رو ک دیا گیا۔ واضح رہے کہ Hind اور Najet پر برقعہ پہننے کے جرم میں دو سو ڈالر سے زا ئد کا جر ما نہ کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز