ابنا: انہوں نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے ممالک بحران تشخص اور عدم مقبولیت کی بناپر بے بنیاد باتیں کرکے رائے عامہ کو منحرف کرنا چاہتےہیں۔ انہوں نے کہا کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے حکام سیاسی بحران سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکام اپنا سیاسی اور قانونی تشخص کھو چکےہیں اسی بناپر اپنی بقاکےلئے ہاتھ پیر ماررہےہیں۔ یادرہے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے بھی خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کو مسترد کیا ہے جسمیں اس کونسل نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ اس کونسل نے ایران پر یہ بھی بے بنیاد الزام لگا ہےکہ ایران علاقے کےبعض ملکوں میں مداخلت کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز