14 جون 2011 - 19:30

کوئٹہ…خروٹ آباد واقعہ کیلئے قائم جوڈ یشل ٹربیونل میں پولیس سرجن ڈاکٹر باقر شاہ پر پولیس تشدد کے خلاف انھیں طلب کر لیا گیا بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ہاشم کاکڑ پر مشتمل انکوائری ٹربیونل اپنی کارروائی آج بھی جاری رکھے گا۔

ابنا: ٹربیونل نے پولیس سرجن ڈاکٹر باقر شاہ پر پولیس کے تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر باقر شاہ کو آج طلب کر لیا ہے ۔ ٹربیونل نے صحافی جمال ترکئی اور ڈاکٹر پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ پولیس خروٹ آباد واقعہ کے اہم گواہوں کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو عوام کو کیا تحفظ دیگی ٹربیونل میں ڈاکٹر باقر کو تشدد کا نشانہ بنانے واے ایس ایچ او سٹی اور گوالمنڈی کو بھی طلب کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت