14 جون 2011 - 19:30

وانا…جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے قریب کری کوٹ اور ڈوگ میں امریکی جاسوس طیاروں نے حملہ کیا ہے۔

ابنا: ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان علاقوں میں دو گھروں پر 4میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہو گئے جبکہ علاقے میں جاسوس طیاروں کی پروازیں تا حال جاری ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت