ابنا: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں گزشتہ سال یہ شرح پینتالیس اعشاریہ دو فیصد رہی جو عالمی سطح پر بے روزگاری کی سب سے بلند شرح ہے۔غزہ سے متعلق یہ رپورٹ ایک ایسے وقت آئی ہے جب اس علاقے پر اسرائیلی ناکہ بندی کے پانچ برس پورے ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز