ابنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ آملی لاریجانی کی طرف سے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عام عدالتوں اور انقلاب اسلامی عدالتوں سے سزا یافتہ996 قیدیوں کی سزاؤں میں تخفیف اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز