ابنا: پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے آج صبح جاری مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ میجرجنرل اعجاز چودھری کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور یہ اقدام سپریم کورٹ کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے کیا گیا ہے ، سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ ہفتے ، کراچی میں رینجرز کی فائرنگ سے نہتے نوجوان کی ہلاکت کا ازخود نوٹس لیا تھا ، عدالت نے اس واقعہ پر ڈی جی رینجرز سندھ اور آئی جی پولیس سندھ کو تین روز میں ہٹانے کا حکم دیا تھا ، اس کی مہلت گزشتہ روز ختم ہوگئی تھی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کے ذرائع نے جیونیوز کو بتایا ہے کہ فیاض لغاری کو بھی ہٹانے کا نوٹی فکیشن جاری کیا جاچکا ہے اور یہ گزشتہ روز جاری ہوا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز