12 جون 2011 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں کالعدم دہشت گرد گروہوں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی،اور طالبان دہشت گردوںنے فائرنگ کر کے ایک شیعہ پولیس اہلکار کو شہید کر دیا ہے۔

ابنا: کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ہفتے کی شب کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور طالبان دہشت گردوںنے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بناتے ہوئے شیعہ پولیس افسر اے ایس آئی منظور حسین کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔عینی شاہدین کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ناصبی وہابی درندوںنے شیعہ پولیس اہلکار اے ایس آئی منظور حسین کو اس وقت دہشت گردی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی ختم کر کے مری آباد جا رہے تھے،شہید کو سر اور سینہ میں گولیاں لگی ہیں جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گئے ،سانحہ کے بعد شہید کے جسد خاکی کو مقامی اسپتال پہنچا دیا گیا جس کے بعد تجہیش و تکفین امام بارگاہ نچاری میں ادا کی گئی۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت