ابنا: پاکستانی حکام کے مطابق اسی علاقے میں چار دن پہلے ایک حفاظتی چوکی پر شدت پسندوں کے حملے میں آٹھ فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق پیر کی صُبح ساڑھے آٹھ بجے تحصیل لدھا میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار اس وقت ایک بارودی سرنگ کے دھماکے کی زد میں آگئے جب وہ بارودی سرنگ صاف کرنے کے لیے پیدل جارہے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز