ابنا: مجتبی امانی نے آئي آر آئي بی سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ اور اسرائيل نے ایران مصرتعلقات میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا کردار سعودی عرب کو دیا تھا تاکہ آل سعود پیسے کے ذریعے مصر و ایران کے تعلقات میں رکاوٹیں پیدا کرکے دونون ملکوں کے درمیاں تعلقات برقرارنہ ہونے دے۔ مجتی امانی نے کہا کہ وہائٹ ہاوس اور صیہونیوں کو شمالی افریقہ کے عوام کی تحریکوں سے شدید خوف لاحق ہوچکا ہے اور ان تحریکوں سے ان کے مفادات خطر میں پڑگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مصر کی جانب سے گذشتہ تیس برسوں میں مصر کی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچا ہے جو امریکہ کی مالی امداد سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر کو گندم کی درامدات کا عادی بناکر نیز ایرانی سیاحوں پرمصر جانے پرپابندی لگاکر بھی مصر کو نقصان پہنچایا گيا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز