11 جون 2011 - 19:30

نیٹو نے لیبیا کے شہر الزاویہ میں قذافی کے فوجیوں کے ٹھکانوں پرحملے کئےہیں۔

ابنا: نیٹو کے طیاروں نے الزاویہ شہر میں قذافی کے حامی فوجیوں کے اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے ۔دریں اثناء قذافی کے کرائے کے فوجیوں نے مصراتہ کی بندرگاہ پر گراڈ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ ان جھڑپوں میں بیس انقلابی جان بحق اور چالیس زخمی ہوئےہیں۔ الزاویہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس شہر پر انقلابیوں کا قبضہ برقرارہے۔ الزاویہ میں قذافی کے فوجیوں اور انقلابیوں کے درمیاں شدید جھڑپوں کی بناپر تیونس جانےوالی شاہراہ بند کردی گئي ہے۔ بتایاجاتاہے مصراتہ میں بھی شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت