11 جون 2011 - 19:30

ایک فلسطینی ہفت روزہ اخبار نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ میئر ڈاگان اور سعودی عرب کے حکام کے درمیان قریبی اور گہرے تعاون کا انکشاف کیا ہے۔

ابنا:  اطلاعات کے مطابق میئر ڈاگان کا اس بات پر اعتقاد ہے کہ  سعودی عرب، اسرائیل اور اعراب کے درمیان اختلافات کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے ذرائع‏ کے مطابق ریاض اور تل ابیب کے درمیان اعلی سطح پر سکیورٹی تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ممالک کے اعلی حکام کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت