9 جون 2011 - 19:30

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے جمعرات کے روز بتایا کہ افغانستان کے مغرب میں طالبان کے حملے میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگيا۔امریکی فوج نے اس سلسلہ میں مزید تفصیلات نہیں بتائي ہیں۔

ابنا: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں اکتوبر سنہ دو ہزار ایک سے اب تک ایک ہزار چھ سو چودہ امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں اور رواں سال کے آغاز سے اب تک کم از کم دو سو چھتیس غیرملکی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت