ابنا: تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جمیعت علماء اسلام کی جانب سے مقامی تھانے میں مدرسہ "دارالعلوم محمدیہ کے معزز اساتذہ کے خلاف توہین صحابہ کا مقدمہ درج کروایا گیا ہے اور موقف اختیار کیا گیا کہ مذکورہ اساتذہ توہین صحابہ پر مشتمل موبائل میسیج کرتے ہیں۔ مقدمے کے خلاف اہل علاقہ شدید احتجاج کر رہے ہیں۔میرو خان شہر میں شیعہ آبادی اقلیت میں ہے، گذشتہ کچھ عرصہ پہلے علوم آل محمد کی ترویج کے لئے مدرسہ "دار العلوم محمدیہ ص" قائم کیا گیا، جس کے خلاف ناصبی افراد نے طوفان بدتمیزی کھڑا کیا ہوا ہے اور مدرسہ بند کروانے کے لئے دھمکیوں اور قانونی حیلوں بہانوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ موجودہ مقدمہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز