9 جون 2011 - 19:30

وکی لیکس کے مطابق ملکی سیاست میں اہم کردار کے بدلے میں فضل الرحمان طالبان امریکہ ڈیل کیلئے بروکر کا کام کرنا چاہتے تھے۔

ابنا: وکی لیکس انکشافات کے مطابق مولانا فضل الرحمان جمعیت علمائے ہند کے رہنما مولانا محمود مدنی کے زریعے بھارتی رہنماؤں اور امریکی انتظامیہ سے رابطے کررہے تھے ۔ فضل الرحمان نے سونیا گاندھی ،بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ اور سابق وزیر اعظم واجپائی سے براہ راست ملاقاتیں کر کے ان کی حمایت حاصل کی ۔ تاہم اندرون ملک دباؤ کی وجہ سے وہ امریکی انتظامیہ سے دوبئی یا کسی دوسری جگہ ملنا چاہتے تھے ۔ طالبان سے ڈیل کے علاوہ جمعیت علمائے ہند اور جمعیت علمائے اسلام فضل لارحمٰن گروپ نے افغانستان،پاکستان اور بنگلہ دیش میں عدم تشدد کی تبلیغ کیلئے دوہزار علما فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی تھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت