ابنا: ایوان صدر کی ویب سائٹ کے مطابق صدر جناب احمدی نژاد نے بدھ کی رات ایک نشست میں جسمیں ونزوئيلا ، اکواڈور اور بلاروس سے تعلقات بڑھانے کی راہوں کاجائزہ لیا گيا کہا کہ دنیا کے انقلابی اور خود مختار ملکوں کی حمایت کرنا ایران کی اصولی اور اسٹراٹیجک پالیسی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان ملکوں کے ساتھ جو سامراج مخالف ہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے پائدار سیاسی اور اقتصادی تعلقات ضروری ہیں۔ انہوں نے دنیا کی حریت پسند قوموں کو شکست دینے کے لئے سامراج کے پروگراموں پر روشنی ڈالتےہوئے تاکید کی کہ دنیا کے خود مختار ملکوں کے درمیان تمام میدانوں میں تعلقات اور تعاون میں اضافہ ہونا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز