8 جون 2011 - 19:30

پشاور…پشاور کے علاقے متنی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق بم سڑک کنارے نصب تھا جس کا ہدف امن لشکر کے اہلکار تھے۔ بم کو ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دھماکے سے اڑایا گیا جس کی زد میں امن لشکر کی گاڑی آگئی۔ اسپتال ذرائع نے 4ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔

..........

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت