7 جون 2011 - 18:05

پاراچنار کی بجلی کاٹ دی گئی گذشتہ چار سال سے دہشت گرد طالبان کے ہاتھوں محصور پاکستانی غزہ پاراچنار اور اپر کرم کے محب وطن طوری بنگش قبائل پر ایک اور ظلم، اپر کرم کی بجلی کاٹ کر انہیں ٹارچر کر کے اپنے ناجائز مطالبات منوانے کا نیا منصوبہ تشکیل دے رہے ہیں۔ پاراچنار کے عمائدین، عوامی و سماجی حلقوں نے اسے ریاستی جبر سے تعبیر کرتے ہوئے پاراچنار کے محصور عوام کو امریکی ایجنٹ دہشت گردوں کو پناہ دینے کے لئے دباؤ ڈالنے کا اوچھا ہتھکنڈہ قرار دیا۔ لیکن پاراچنار کے باہمت عوام ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں۔

ابنا: واضح رہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے پاراچنار سمیت اپر کرم کی بجلی مکمل طور پر منقطع ہے اور علاقہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ کرم ایجنسی میں امن برقرار رکھنے کے لئے نہ صرف طالبان بلکہ خود موجودہ حکومت کی طرف سے بھی یہ شرط رکھی جا رہی ہے کہ اہلیان پاراچنار طالبان کو افغانستان کی طرف جانے اور وہاں حملے کرنے کے لئے راستہ فراہم کریں۔ اور ساتھ یہ کہ وزیرستان سے بعض حکومت نواز طالبان کو کرم شفٹ کرنے کے لئے انہیں خیواص میں بسانے کے لئے اجازت دی جائے۔ جس کے لئے اہلیان پارچنار کسی صورت میں تیار نہیں۔ چنانچہ اسی وجہ سے انہیں ایسی غیر انسانی سزا دی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ خیواص کو حاصل کرنے کے لئے گزشتہ سال ماہ مبارک رمضان میں حکومت کے اشارے پر طالبان نے اس علاقے پر زبردست حملے کئے اور اسکا محاصرہ کر کے تہس نہس کر دیا اور اس میں محصور طوری بنگش جوانوں کو قتل کر دیا، مگر بعد میں طوری بنگش قبائل نے اسے دوبارہ طالبان کے قبضے سے نہ صرف چھڑایا بلکہ یہاں سے طالبان کا مکمل بوریا بستر ہی گول کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

- پاکستانی فوج دہشتگردوں کو شیعیان پاراچنار سے لڑانا چاہتی ہے / اہم اپڈیٹ

- آئی ایس آئی، حقانی نیٹ ورک اور پاراچنار

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت

- فوجی ترجمان: آئی ایس آئی کا کسی دہشت گرد گروپ سے کوئی رابطہ نہیں| حقیقت کیا ہے؟

- پاکستان کے سرحدی علاقوں میں القاعدہ اور طالبان سرگرم ہیں

- نیٹو کا پہلی بار حقانی گروپ سے مذاکرات کا اعتراف / ضمیمہ اور لنکس

- شلوزان کے علاقے میں شہداء کی تعداد 25 ہوگئی ہے / اپڈیٹ

- مقبوضہ گاؤں طالبان دہشت گردوں سے آزاد کرالیا گیا / سرکاری ہیلی کاپٹروں کے شیعہ مدافعین پر شدید حملے / اپڈیٹ: تازہ صوت حال

- پاراچنار: شلوزان و خیوص پر دہشت گردوں کی زبردست بمباری، حکومت تماشا دیکھ رہی ہے
- پاراچنار: شیعہ مسافرین پر دہشت گردوں کا حملہ، 9 افراد زخمی / تبصرہ / یو این ایچ سی آر رپورٹ
Title: Haqqani Network Shifting from North Waziristan to Pakistan’s Kurram Agency

- شلوزان کے علاقے میں شہداء کی تعداد 25 ہوگئی ہے / اپڈیٹ

- مقبوضہ گاؤں طالبان دہشت گردوں سے آزاد کرالیا گیا / سرکاری ہیلی کاپٹروں کے شیعہ مدافعین پر شدید حملے / اپڈیٹ: تازہ صوت حال